نقطۂ تقاطع
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ نقطہ جو دو خطوط کے باہم کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے، کاٹنے یا قطع کرنے والا نقطہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ نقطہ جو دو خطوط کے باہم کاٹنے سے پیدا ہوتا ہے، کاٹنے یا قطع کرنے والا نقطہ۔